ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی نے رپورٹ دی ہے كہ یہ سائٹ تركی زبان میں قرآنی ٬دينی اور مذھبی سرگرمياں انجام دے گی-
انٹر نیٹ سے استفادہ كرنے والے حضرات اس سائت سے تلاوت قرآن ٬مرثیے اور قصيدے سن سكتے ہیں-
اس سائیٹ میں قرآن اور تلاوت قرآن كے بارے میں بہت زيادہ معلومات پائی جاتی ہیں جن میں قرآن كا تركی زبان میں ترجمہ بھی شامل ہے اسی سائٹ پر آپ مسلمين جہان كی تازہ ترين خبریں بھی ديكھ سكتے ہیں
شائقين حضرات مفاہيم قرآن اور دينی معلومات حاصل كرنے كے لیے اس سائٹ سے مستفيد ہو سكتے ہیں