برطانیہ كے شہر دارلی كی ايك موٹر كمپنی كا مسجد بنانے میں تعاون

IQNA

برطانیہ كے شہر دارلی كی ايك موٹر كمپنی كا مسجد بنانے میں تعاون

10:31 - April 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1539112
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے شہر دادلی كی ايك موٹر كمپنی نے اس شہر میں مسجد بنانے كے كام میں بھر پور تعاون كی يقين دھانی كرائی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے EXPRESS AND STAR كے حوالے سے لكھا ہے كہ اس كمپنی نے ۱۸ ملين پونڈ كی لاگت سے خريدی جانے والی زمين میں بھر پور تعاون كا يقين دلايا اس كمپنی كے مالكان نے مسجد كی زمين كے لیے ايك لاكھ پونڈ كی رقم دينے كا اعلان كيا مذكورہ كمپنی كے اس اعلان كے بعد ايك ھيوی ٹرك بنانے والی كمپنی نے بھی اس زمينكی خريداری میں كلان رقم دينے كا اعلان كيا ہے-
نظرات بینندگان
captcha