قرآنی تعليمات كو وقت كی رائج زبان میں پيش كيا جاۓ

IQNA

قرآنی تعليمات كو وقت كی رائج زبان میں پيش كيا جاۓ

10:19 - April 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1539397
فكر و نظر گروپ: معارف قرآن كی ترويج ٬مسلمانوں كی اہم ترين ذمہ داری ہے لہذا الھی تعليمات كو وقت كی رائج زبان میں بيان كيا جاۓ-

جناب مجيد ھادوی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن كتاب ہدايت اور مسلمانوں كا مرجع ہے یہ آسمانی كتاب كسی ايك زمانے سے مخصوص نہیں ہے لہذا اس كی تعليمات كو موجودہ علوم كے ساتھ رائج زبان میں پيش كيا جاۓ-
انہوں نے مزيد كہا كہ امت اسلامیہ اور قرآن كے درميان كافی فاصلہ ہو گيا ہے اس كی وجہ جغرافيائی اعتبار سے بعض مسلم مالك كا يورپی ممالك كی قربت اور ان كا پروپيگنڈہ ہے-

نظرات بینندگان
captcha