جديد جامع مسجد ماسكو كی تعمير میں قازقستان كی شموليت

IQNA

جديد جامع مسجد ماسكو كی تعمير میں قازقستان كی شموليت

10:31 - April 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1539400
بين الاقوامی گروپ: قازقستان كے صدر مقام آلمانی كے ميئر نے روسی مفتيوں كی كونسل كے سربراہ ٫٬راوی عين الدين٬٬ سے ملاقات میں كہا كہ وہ جديد جامع مسجد ماسكو كی تعمير میں مالی امداد كریں گے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب اسلامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے لكھا ہے كہ قازقستان كے دارالحكومت آلماتی كے ميئر نے كہا كہ اس مسجد كے محراب میں قيمتی پتھرلگاے جائیں گے جنہیں وہ ھدیہ كریں گے قازقی مسلمان جب بھی روس كا سفر كرتے ہیں تو وہ اس مسجد میں اپنی پنجگانہ نماز ادا كرتے ہیں
كچھ عرصہ پہلے قازقستان كے صدر نے بھی راوی عين الدين سے ملاقات میں كہا تھا كہ وہ روس میں بننے والی جديد جامع مسجد كی تعمير میں مالی امداد كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha