مراكش كی اسلامی تنظيم نے دہشت گردی كے انسداد كے لیے قومی منصوبہ كا تقاضا كيا

IQNA

مراكش كی اسلامی تنظيم نے دہشت گردی كے انسداد كے لیے قومی منصوبہ كا تقاضا كيا

10:38 - April 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1539403
بين الاقوامی گروپ: اسلامی تنطيم ٫٫وحدت و جہاد٬٬ نے ايك بيان میں ٹيرورزم كے خلاف جنگ كی اہميت پر زور ديا اور اس كے لیے ايك قومی منصوبے كا تقاضا كيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ اسلامی تنظيم وحدت وجہاد اس ملك كی عدالت پارٹی كے بہ تقريب ہے اور اس تنظيم نے ٹيرورزم سے جنگ كے لیے تعاون كی يقين دھانی كرائی اس بيان میں آيا ہے كہ ٹيرورزم كے خلاف جنگ میں مراكش كی تمام اقوام وحدت و يكجہتی كے ساتھ ايك موقف اختيار كریں
انہوں نے مزيد كہا كہ جب تك عالمی سطح پر شدت پسندی كے عوامل موجود ہیں اس وقت تك دھشت گردی كا یہ سلسلہ جاری رہے گا-
نظرات بینندگان
captcha