اردن :ادبيات اسلامی كی عالمی تنظيموں كی نئ بلڈنگ كا افتتاح

IQNA

اردن :ادبيات اسلامی كی عالمی تنظيموں كی نئ بلڈنگ كا افتتاح

10:41 - April 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1539405
بين الاقوامی گروپ: اردن كے وزير ثقافت نے كہا كہ دنيا اسلام كے نامور ادباء اور دانشوروں كی موجودگی میں اردن كے شہر عرجان میں اس نئی بلڈنگ كا افتتاح ہوا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے لكھا ہے كہ انجمن ادبيات اسلامی اردن كے صدر ٫٫عودة ابو عودة ٬٬ نے اس افتتاحی تقريب میں كہا كہ اس انجمن كی تاسيس كا مقصد اسلامی ممالك كے ادبيات پر خاص توجہ ٬عالمی ادبی تنظيموں سے رابطہ ٬دنياۓ اسلام كے ادباء كے مابين باھمی رابطہ ہے-
انہوں نے كہا كہ عالمی انجمن ادبيات اسلامی ۱۹۸۴ ء میں پہلی بار ہندوستان كے شہر كلكتہ میں تاسيس پائی اور اب تك اس نےكئی تنظيموں اور ادباء سے رابطے قائم كیے ہیں انہوں نے مزيد كہا كہ یہ ايك ثقافتی كام ہےكہ جس كو وسعت دينے سے اسلامی ممالك میں بہت اچھے نتائج بر آمد ہو سكتے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha