ايران كے دينی مدارس میں ۴۰ ہزار طالبات تحصيل علم میں مشغول

IQNA

ايران كے دينی مدارس میں ۴۰ ہزار طالبات تحصيل علم میں مشغول

10:30 - April 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1539761
اعزازی گروپ: مجتبی وحيد دوست:خواتين كے دينی مدارس كے نائب صدر نے كہا كہ حال حاضر میں ملك میں ۴۰ ہزار طالبات تحصيل علم میں مشغول ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق جناب اصغر عبد اللھی نے كہا كہ ايران كے ۲٦۰ دينی مدارس میں ۳۰ ہزا ر طالبات تحصيل علم میں مشغول ہیں –اسی طرح جامعة الزھراء سلام اللہ علیھا قم میں ۱۰ ہزار طالبات علم دين حاصل كر رہی ہیں-
نائب صدر نے كہا اس سال دينی مدرسوں كی مزيد تعمير كی جاۓ گی اور اس طرح ملك میں حوزات علمیہ كی تعداد ہو جاۓ گی -

نظرات بینندگان
captcha