صوبہ سيستان و بلوچستان كی لائبريرياں كتب سے آراستہ

IQNA

صوبہ سيستان و بلوچستان كی لائبريرياں كتب سے آراستہ

10:48 - April 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1539773
فكر و نظر گروپ: صوبہ سيستان و بلوچستان كی مساجد كی لائبريرياں كتب سے آراستہ كردی جائیں گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ بلوچستان كے حوالے سے لكھا ہے كہ یہ منصوبہ مستقبل قريب میں نافذ ہو جاۓ گا كہ جس كے تحت اس صوبہ كی تمام مساجد كو دينی اور مذھبی كتب ھدیہ كی جائیں گی –اس پروگرام كے تحت پہلے مرحلے میں زابل و گرد و نواح كی ۱۵ مساجد ٬ايرانشھر ٬۱۵ مساجد ٬سراوان ۳ مساجد ٬چابہار ۳ مساجد ٬خاش ۲ مساجد اور زاھدن كی ۹ مساجد شامل ہیں
رپورٹ كے مطابق اس منصوبے كا دوسرا مرحلے كو بھی عنقريب عملی جامہ پہنايا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha