قازقستان میں نو روز كے موضوع پر كتاب كی اشاعت

IQNA

قازقستان میں نو روز كے موضوع پر كتاب كی اشاعت

11:58 - April 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1539818
بين الاقوامی گروپ: مشرقی اور مركزی ايشيا كے دانشوروں كی تحقيقات پر مشتمل نو روز كی تاريخ اور اس كے آداب وغيرہ پر مقالات قازقستان میں شائع كۓ گۓ-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ خراسان كے حوالے سے لكھا ہے كہ نو روز كے حوالے سے مركزی ايشيا كے محققين كی تحقيقات كو ايك كتاب كی شكل میں لايا گيا ہے جس كا عنوان ٫٫نو روز ھدیہ ايران بہ جھان٬٬ ہے اسے قازقستان نے روسی زبان میں شائع كيا ہے
اس كتاب كا مقدمہ سيد محمد خاتمی سابقہ صدر جمہوری اسلامی ايران نے لكھا ہے اس كتاب كو مختلف شخصيات اور كتب خانوں كو ھدیہ كے طور پر بھيجا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha