ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ خراسان كے حوالے سے لكھا ہے كہ نو روز كے حوالے سے مركزی ايشيا كے محققين كی تحقيقات كو ايك كتاب كی شكل میں لايا گيا ہے جس كا عنوان ٫٫نو روز ھدیہ ايران بہ جھان٬٬ ہے اسے قازقستان نے روسی زبان میں شائع كيا ہے
اس كتاب كا مقدمہ سيد محمد خاتمی سابقہ صدر جمہوری اسلامی ايران نے لكھا ہے اس كتاب كو مختلف شخصيات اور كتب خانوں كو ھدیہ كے طور پر بھيجا گيا ہے-