برطانوی كليسا كو مسجد میں تبديل كر ديا گيا

IQNA

برطانوی كليسا كو مسجد میں تبديل كر ديا گيا

10:03 - April 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1540356
اعزازی خبر نگار /مجتبی وحيد دوست: برطانیہ كے ايك دیہات میں مسلمان اقليت كے عيسائيوں سے تنازعہ كے بعد مقامی حكومت نے ايك چاليس سال قديم كليسا كو مسلمانوں كے حوالے كيا جسے وہ مسجد كے عنوان سے استعمال كریں گے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ كے حوالے سے لكھا ہے كہ اس مسجد كے حصول كے لیے بہت زيادہ تنازعات اور كھينچا تانی رہی ليكن بالآخر مسلمانوں كی جدوجہد رنگ لائی اور وہ اپنی كوششوں میں كامياب ہو گۓ –
برطانیہ نے اپنے سركاری دين عيسائيت كا اعلان كيا ہوا ہے ليكن عصر حاضر میں مسجد میں جانے والوں كی تعداد كليسا جانے والوں سے كہیں زيادہ ہے كہ اس بات كا اظہار ايك ادارہ كرسچن ريسرچ نے اپنی ايك رپورٹ میں كيا ہے یہ وہی ادارہ ہےجو برطانیہ میں عيسائيت كو متعارف كرانے میں مركزی كردار ادا كر رہا ہے-

نظرات بینندگان
captcha