ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق استاد شہيد مطہری كی لكھی ہوئی تفسير نور كو اس مقابلہ كا محور قرار ديا گيا ہے-
مقابلہ میں شركت كے لیے شائقين شہر لنگرود كے ادارہ ثقافت میں اپنے نام كا اندراج كروا سكتے ہیں منتخبين كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-
قابل ذكر ہے كہ شہر لنگرود كے ادارہ ثقافت كے تعاون سے اس مقابلہ كا اہتمام كيا جا رہا ہے-