ايران كے شہر لنگرود٬٬ میں تفسير قرآن كا مقابلہ

IQNA

ايران كے شہر لنگرود٬٬ میں تفسير قرآن كا مقابلہ

10:29 - April 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1540368
اعزازی گروپ: حسين قاسم نژاد ٬شہر لنگرود میں تفسير قرآن كے مقابلہ كا انعقاد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق استاد شہيد مطہری كی لكھی ہوئی تفسير نور كو اس مقابلہ كا محور قرار ديا گيا ہے-
مقابلہ میں شركت كے لیے شائقين شہر لنگرود كے ادارہ ثقافت میں اپنے نام كا اندراج كروا سكتے ہیں منتخبين كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-
قابل ذكر ہے كہ شہر لنگرود كے ادارہ ثقافت كے تعاون سے اس مقابلہ كا اہتمام كيا جا رہا ہے-
نظرات بینندگان
captcha