ناروے :مختلف تہذيبوں كے مابين گفتگو پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

ناروے :مختلف تہذيبوں كے مابين گفتگو پر سيمينار كا انعقاد

10:34 - April 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1540374
اعزازی خبر نگار :مجتبی وحيد دوست:ناروے كی اسلامی يونين اور تازہ مسلمانوں كا عالمی ٹرسٹ ناروے كی عيسائی كونسل كے تعاون سے مختلف تہذيبوں كے مابين گفتگو پر سيمينار منعقد كرے گا—

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائٹ نے لكھا ہے كہ اسلامی اور دينی تعليمات اور ان كا انسانی تہذيب كی ترقی اور كمال میں كردار ٬ناروے میں مقيم مسلمان ٬مسلمانوں اور مغرب كے مابين گفتگو كی تاريخ ٬دينی ادارے اور ان كا مختلف تہذيبوں كے مابين باہمی تعلق میں كردار ٬و غيرہ ۔ ايسے موضوعات ہیں جن پر اس سيمينار میں بحث و گفتگو كی جاۓ گی-ناروے اسلامی يونين كے سربراہ ابراہيم گيلانی نے كہا كہ اس سيمينار میں ناروے اور دنياۓ اسلام كی برجستہ شخصيات شركت كریں گی-

نظرات بینندگان
captcha