ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائٹ نے لكھا ہے كہ اسلامی اور دينی تعليمات اور ان كا انسانی تہذيب كی ترقی اور كمال میں كردار ٬ناروے میں مقيم مسلمان ٬مسلمانوں اور مغرب كے مابين گفتگو كی تاريخ ٬دينی ادارے اور ان كا مختلف تہذيبوں كے مابين باہمی تعلق میں كردار ٬و غيرہ ۔ ايسے موضوعات ہیں جن پر اس سيمينار میں بحث و گفتگو كی جاۓ گی-ناروے اسلامی يونين كے سربراہ ابراہيم گيلانی نے كہا كہ اس سيمينار میں ناروے اور دنياۓ اسلام كی برجستہ شخصيات شركت كریں گی-