سپاہ پاسداران كے قرآنی مقابلوں میں شريك قاريوں اور حفاظ كے درميان شديد مقابلہ

IQNA

سپاہ پاسداران كے قرآنی مقابلوں میں شريك قاريوں اور حفاظ كے درميان شديد مقابلہ

11:01 - April 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1540400
قرآنی سرگرمياں گروپ: سپاہ پاسداران كے ۲٦ ویں قرآنی مقابلے میں ھيئت منصفين كے سربراہ نے كہا كہ ان مقابلوں میں شريك افراد كے مابين شديد مقابلہ ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كی رپورٹ كے مطابق سپاہ پاسداران كے تعلقات عامہ كے ترجمان ﴿مہدی قرہ شيخ لو﴾ نے كہا كہ ان مقابلوں میں شريك افراد كے مابين شديد مقابلہ ہے لہذا ھيئت مصنفين كو بہت مشكل كا سامنا كرنا پڑ ھ رہا ہے
اس منصفين كمیٹی كے سربراہ نے كہا كہ ان شركاء میں قرائت اور ترتيل میں ۹۰ افراد حفظ قرآن میں ۸۰ افراد اور مفاہيم قرآن میں ۸۰ افراد نے شركت كی –اس قرآنی مقابلے كا ميزبان وزارت دفاع كا شعبہ ہے كہ جس میں سپاہ پاسداران كے ۲۰۰ افراد نے شركت كی ہے-

نظرات بینندگان
captcha