ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق موسسہ آئندہ روشن نے تمام اہل قلم سے درخواست كی ہے كہ دكترين مھدويت سے متعلق مختلف عناوين پر اپنے مضامين لكھ كر موسسہ كو ارسال كریں-
شائقين مزيد تفصيلات معلوم كرنے كے لیے اس پتہ پر رابطہ قائم كر سكتے ہیں WWW.INTIZAR.ORG