ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ۱۰ ربيع الثانی كو سلماس شہر كے اسكول میں طلباء كے فنی خدمات كی حوصلہ افزائی كے لیے موج انديشہ نمائش گاہ كا افتتاح كيا گيا ہے -
اس نمائش گاہ میں۵۰۰ طالبات نے اپنے فنی كارناموں كو پيش كيا ہے
نمائش گاہ كے فنی آثار قرآنی مجيد سيرت رسول ﴿صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم﴾ اور ائمہ معصومين علیھم السلام كی زندگی سے متعلق ہیں-
اسی طرح اس نمائشگاہ میں تاريخ جغرافیہ ٬فزكس ٬رياضی ٬ادبيات ٬انگريزی زبان ٬كے آثار پيش كے گۓ ہیں
یہ نمائش گاہ ۱۸ ربيع الثانی تك جاری رہے گی –