كشمير كی قديمی مسجد كی تخريب پر مسلمانوں كا احتجاج

IQNA

كشمير كی قديمی مسجد كی تخريب پر مسلمانوں كا احتجاج

10:19 - April 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1540682
بين الاقوامی گروپ: كشمير میں كئ سينكڑوں افراد نے ۲۰۰ سالہ قديمی مسجد كی تخريب كاری كے خلاف مظاہرہ كيا
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بی بی سی نے لكھا ہے كہ كشمير كے دارالحكومت سری نگر میں كل نماز جمعہ كے بعد ايك اجتماعی ريلی نكالی گئی جس میں ۲۰۰ سالہ قديمی مسجد كی تخريب كے خلاف مظاہرہ كيا گيا –
كشمير كے فوجی قلعہ كہ جسے ۱۸۰۸ میں افغان حكمرانوں نے تعمير كروايا تھا اور اس میں ايك مسجد ايك ھندوں اور ايك سكھوں كا معبد بھی تھا ليكن ۱۷ سال ھندوستانی فوج كے زير تسلط رہنے كے بعد جب اس قلعہ كو سياحوں كے لیے كھولا گيا تو اس میں سكھوں اور ھندوں كے معبد تو درست حالت میں موجود تھے ليكن مسجد كو كھنڈرات میں تبديل كر ديا گيا تھا-

نظرات بینندگان
captcha