تہران :كتابوں كی بيسویں عالمی نمائش میں نئی كتاب ٫٫فرھنگ اصطلاحات قرآنی ٬٬ كی نمائش

IQNA

تہران :كتابوں كی بيسویں عالمی نمائش میں نئی كتاب ٫٫فرھنگ اصطلاحات قرآنی ٬٬ كی نمائش

10:25 - April 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1540689
ادبی گروپ: محمد يوسف حريری كی تحرير كردہ كتاب ٫٫فرھنگ اصطلاحات قرآنی جو پہلی بار تہران كی عالمی كتاب نمائش میں منظر عام پر آ رہی ہے اسے ٫٫زائر ٬٬ پبلشرز نے شايع كيا ہے
زائر پبلشرز كے سربراہ محمد نقدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس فرھنگ نامہ میں الفبا كی ترتيب پر كلمات لكھے گۓ اور پھر ان كے ساتھ شواھد بھی ذكر كیے گۓ ہیں انہوں نے كہا كہ عنقريب اصول كافی كا فارسی ترجمہ كی بھی شائقين كے ہاتھوں میں پہنچ جاۓ گا جو دوسرے تراجم ممتاز ہے-
انہوں نے تفسير نسيم حيات كی اكيسویں جلد ٬تفسير كوثر كی انيسویں جلد اور الہی قمشہ ای كے ترجمہ كی اشاعت كی بھی خبر دی ہے –

نظرات بینندگان
captcha