مغربی آذربائيجان كے ادارہ كل تبليغات اسلامی كے قرآنی پروگراموں سے ۱٦ ہزار سے زائد افراد مستفيد ہوۓ

IQNA

مغربی آذربائيجان كے ادارہ كل تبليغات اسلامی كے قرآنی پروگراموں سے ۱٦ ہزار سے زائد افراد مستفيد ہوۓ

9:54 - April 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1540965
اعزازی گروپ: مجتبی وحيد دوست :گذشتہ سال مغربی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآنی پروگراموں سے ۱٦ ہزار سے بھی زيادہ افراد نے استفادہ كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كے سازمان تبليغات اسلامی كے دارالقرآن شعبہ كے انچارج نے كہا كہ مفاہيم قرآن سے استفادہ كرنے والوں میں نوجوان اور جوان كے ساتھ ساتھ سن رسيدہ افراد بھی شامل تھے-
جناب بھروز علی زادہ نے مزيد كہا كہ گذشتہ سال صوبہ كے گيارہ شہروں میں ايك ہزار ٦۰۰ افراد نے قرآنی كلاسوں میں شركت كر كے معلم قرآن كی سند حاصل كی ہے انہوں نے كہا كہ صوبہ میں ۳۰ قرآنی مراكز اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha