قم كی اقامہ نماز كمیٹی كا پہلا اجلاس

IQNA

قم كی اقامہ نماز كمیٹی كا پہلا اجلاس

10:08 - April 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1540974
اعزازی خبر نگار /محمود لطفيان: ۱۳ ربيع الثانی كو قم كی اقامہ نماز كمیٹی كا پہلا اجلاس ۱۳ ربيع الثانی كو گورنر ہاوس میں صوبہ كے گورنر كی صدارت میں منعقد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں ۱۳۸٦ ھجری شمسی میں نماز كی تبليغ اور ترويج كو مزيد اچھے انداز میں پش كرنے پر بحث و گفتگو ہو گی-
اسی طرح اجلاس میں خادمان نماز ٬اور نماز سے متعلق نمائش گاہ كے انعقاد پر بھی بحث كی جاۓ گی-
رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں نماز سے متعلق لكھی جانے والی كتاب كے مولفين اور پبلشرز بھی شامل ہونگے-
نظرات بینندگان
captcha