مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك میں اضافہ ہو رہا ہے –سابق آسٹريلوی وزير اعظم

IQNA

مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك میں اضافہ ہو رہا ہے –سابق آسٹريلوی وزير اعظم

11:57 - May 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1541705
بين الاقوامی گروپ: آسٹريليا كے وزير اعظم نے مسلمانوں كے ساتھ ہونے والے امتيازی سلوك میں اضافے كا ذمہ دار موجودہ حكومت كو ٹھہرايا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلام آن لائن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ميلكم فريزر جو كہ سابق آسٹريلوی وزير اعظم ن ہیں- انہوں نے آسٹريليا كی نيشنل يونيورسٹی میں خطاب كرتے ہوۓ كہا-كہ آسٹريليا كے باشندوں كا مسلم كميونٹی كے ساتھ برتاٶ آسٹريليا كے مستقبل كے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے كہا كہ موجودہ زمانے میں مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك میں واضح اضافہ ہوا ہے -
انہوں نے آسٹريلوی وزير اعظم پر نكتہ چينی كرتے ہوۓ كہا كہ بہت سارے حكومتی عہدہ دار اس اميتازی سلوك كے ذمہ در ہیں-
نظرات بینندگان
captcha