قائم شہر كے حفاظ انجمن نے باقاعدہ كام شروع كر ديا

IQNA

قائم شہر كے حفاظ انجمن نے باقاعدہ كام شروع كر ديا

12:02 - May 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1541710
قرآنی سرگرمياں گروپ: قائم شہر كے حفاظ كی انجمن كے دو حفاظ كی كوششوں سے اور ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے كام كا با قاعدہ آغاز ہو گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران قائم شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ ٫٫حسين ابو الحسنی ٬٬ نے كہا كہ فی الحال اس انجمن كے ۹ حفاظ كرام نے شہر كی جامع مسجد میں اپنی سرگرمياں شروع كر دی ہیں اور اس انجمن كا بڑا مقصد عوام كو حفظ كی طرف ترغيب دلانا ہے اور قائم شہر كے جوان اور نوجوان يقينا اس الہی مشن كا استقبال كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha