آيت اللہ مشكينی كی تحرير كردہ تفسير قرآن كی اشاعت

IQNA

آيت اللہ مشكينی كی تحرير كردہ تفسير قرآن كی اشاعت

12:24 - May 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1541734
ادبی گروپ: حضرت آيت اللہ مشكينی كی تحرير كردہ تفسير قرآن پانچ جلدوں میں الھادی پبلشرز كے تعاون سے منظر عام پر آنے والی ہے

مترجم قرآن جناب حسين استاد ولی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ تفسير اختصار كے ساتھ فارسی زبان میں لكھی گئی ہے جس میں لغات اور اعراب كا بھی خاص خيال ركھا گيا ہے
جناب حسين استادولی نے مزيد ترجمہ قرآن كی اشاعت كی خبر ديتے ہوۓ كہا كہ ہر آيت كے نيچے اس كا ترجمہ لكھا گيا ہے جو عنقريب شائع ہو گا –
اس كی اشاعت الھادی پبلشرز كے تعاون سے منظر عام پر آۓ گی-
نظرات بینندگان
captcha