ايران كے شہر زابل میں تربيت معلم قرآن كے دورے كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر زابل میں تربيت معلم قرآن كے دورے كا انعقاد

12:25 - May 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1541736
قرآنی سرگرمياں گروپ: زابل میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے ايك دورے كا انعقاد كيا گيا ہے
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق شہر زابل كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے معارف قرآن سے مزيد آشنائی كے لیے تربيت معلم قرآن كے عنوان سے ايك دورے كا انعقاد كيا گيا -
ادارہ تبليغات اسلامی زابل كے سربراہ حجة الاسلام دھقان نے كہا كہ دورے كی اختتامی تقريب ۱۴ ربيع الثانی كو ہوگی جس میں شہر كے عہدے داروں كے ساتھ قرآنی اساتذہ بھی شريك ہونگے-
نظرات بینندگان
captcha