ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ملكی سطرح پر سمپاد میں سولہواں قرآنی مقابلہ با استعداد طلباء كے لیے منعقد كيا جا رہا ہے
اس قرآنی مقابلے میں ۳۱۳ طلباء اور طالبات حصہ لیں گے-
یہ قرآنی مقابلہ قرائت ٬حفظ اور تفسير سے متعلق منعقد كيا جا رہا ہے قابل ذكر ہے كہ قرآنی مقابلہ میں شركت كرنے والے صوبہ كے منتخب طلباء ہیں-