ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے آٹھ مراحل میں منعقد كۓ جا رہے ہیں قرآئت ٬حفظ ٬تفسير ٬ نہج البلاغہ ٬آذان ٬نماز ٬احكام موصولہ رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ۵٦۰ طلباء حصہ لے رہے ہیں-
قابل ذكر ہے كہ مقابلے میں۹۰ طلباء كو منتخب كيا جاۓ گا جو ملكی سطح پر ہونے والے قرآنی مقابلے میں حصہ لیں گے-