علوم قرآن كی طرف جوانوں كو رغبت دلانے كے لیے تفريحی پروگراموں كا محور قرآن مجيد ركھا جاۓ

IQNA

علوم قرآن كی طرف جوانوں كو رغبت دلانے كے لیے تفريحی پروگراموں كا محور قرآن مجيد ركھا جاۓ

12:01 - May 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1541991
قرآنی سرگرمياں گروپ: تكاب كے ايك محترم قاری نے كہا ہے كہ جوانوں كو اگر قرآن كی طرف مائل كرنا ہے تو اس كا بہترين طريقہ یہ ہے كہ ان كے تفريحی پروگراموں كا محور قرآن مجيد كو قرار ديا جاۓ -

تكاب كے ممتاز قاری ٫٫ محمد جواد مرادی ٬٬ نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ جوانوں كے فراغت كے وقت قرآنی تعليم دينا انتہائی مناسب وقت ہوتا ہے ليكن ہم یہ وقت صرف تفريح میں ہی گذار ديتے ہیں –
انہوں نے كہا كہ قرآن ايك ايسا ضابطہ حيات پيش كرتا ہے جس پر عمل پيرا ہونے سے دنيا و آخرت كی سعادت حاصل ہو جاتی ہے –اس ۱۷ سالہ قاری قرآن نے كہا كہ قرآن مجيد یہ حكم ديتا ہے كہ ہم كلام الہی میں بہت زيادہ دقت كریں
آخر میں انہوں نے اس اميد كا اظہار كيا كہ تمام عالم اسلام كی زندگی میں سر مشق قرآن كی تعليمات ہوں گی –

نظرات بینندگان
captcha