ميانہ میں مسجد فاطمہ ﴿زھرا سلام اللہ علیھا﴾ میں سوال و جواب كی صورت میں ايك محفل كا انعقاد

IQNA

ميانہ میں مسجد فاطمہ ﴿زھرا سلام اللہ علیھا﴾ میں سوال و جواب كی صورت میں ايك محفل كا انعقاد

12:08 - May 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1541995
ھنر گروپ: ميانہ كی مسجد فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا میں سوال و جواب كی صورت میں ايك نورانی محفل كا انعقاد كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ آذربائيجان ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے ميانہ شہر میں احكام اور مسائل شرعی كی ايك محفل منعقد كی گئی جس میں حاضرين كے سوال و جواب كے ذريعہ اسلامی معارف سے آگاہی حاصل كی گئی-اس محفل كے انعقاد كا مقصد جوانوں كو ان كے شرعی مسائل سے آگاہ كرنا بتايا گيا ہے –
واضح رہے كہ ايسے پروگراموں كو ادارہ تبليغات اسلامی اولويت ديتا ہے اور یہ عوام میں بہت مقبول ہیں-

نظرات بینندگان
captcha