رشت سے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق گيلان كی مساجد كے امور كے انچارج خاتمی دوست نے كہا كہ مساجد میں ثقافتی فضا كو اسلام سے ہم آہنگ بنانے كی خاطر ہر مسجد كو ۲۰۰ كتب ھدیہ كے طور پر پيش كی جائیں گئیں –اس كے علاوہ جديد ٹيكنالوجی سے بھی مساجد كو آراستہ كيا جاۓ گا -