ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آل علی پبلشرز كے تعاون سے كتاب تحف العقول كا پانچواں ایڈيشن تين ہزار كی تعداد میں چھپ كر بازار میں فروخت كے لیے پيش كی گئی ہیں -
اس كتاب میں پيغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے ارشادات نقل كۓ گۓ ہیں -
قابل ذكر ہے كہ یہ كتاب شيعوں كی مشہور ترين كتب حديث میں شمار ہوتی ہے لہذا ہميشہ سے علماۓ اسلام كی توجہ كا مركز رہی ہے-