ايران كے شہر ﴿ باغملك ﴾ میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ﴿ باغملك ﴾ میں قرآنی محفل كا انعقاد

9:54 - May 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1542627
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی معارف كی ترويج و تبليغ اور جوانوں كو نورانی كلام سے آشنا كرانے كے لیے مسجدرسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا۰

باغملك كے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے سربراہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ انشاء اللہ ۲۴ ربيع الثانی كو شہر باغملك كی مسجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا جس میں ممتاز قاريان قرآن اور شہر كے امام جمعہ اور صوبہ كے گورنر كی شركت متوقع ہے
اميد كی جاتی ہے كہ صاحبان بصيرت ٬و اہل قرآن اس معنوی محفل میں بھر پور شركت كریں گے-
نظرات بینندگان
captcha