فلسطين میں ممتاز قاريوں كا انتخاب

IQNA

فلسطين میں ممتاز قاريوں كا انتخاب

9:29 - May 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1542947
بين الاقوامی گروپ: فلسطينی صوبہ غزہ كی پٹی كے قاريوں كا انتخاب فلسطين كے وزير اعظم اسماعيل ھنیہ كی حمايت سے اصول دين يونيورسٹی میں كيا گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فلسطين نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلسطينی عہدہ دار محمد المدھون نے ممتاز قاريوں میں انعامات دیے اور ساتھ فلسطينی وزير اعظم اسماعيل ھنیہ كا پيغام پڑھ كر سنايا اور تبليغات اسلامی ادارے كو ايسے پروگرام منعقد كرنے پر تبريك پيش كی –
اور ساتھ ہی یہ اعلان بھی كيا كہ كتاب الہی كی ترويج كے سلسلہ میں حكومت ہر قسم كے مالی تعاون كے لیے تيار ہے –

نظرات بینندگان
captcha