﴿محمود آباد ﴾ میں قرآنی اساتذہ كے اعزاز میں ايك تقريب كا انعقاد

IQNA

﴿محمود آباد ﴾ میں قرآنی اساتذہ كے اعزاز میں ايك تقريب كا انعقاد

13:29 - May 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1543102
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شہر ﴿محمود آباد﴾ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے ۳۳ قرآنی اساتذہ كی خدمات كو سراہتے ہوۓ ايك تقريب كا انعقاد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ۱۹ ربيع الثانی بروز اتوار محمود آباد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے نماز خانہ میں ايك تقريب كا انعقاد كيا جاۓ گا- جس میں ۳۳ قرآنی اساتذہ كی خدمات كو سرايا جاۓ گا اور ان كی حوصلہ افزائی كی جاۓ گی-
رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں محمود آباد كے امام جمعہ تقرير كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha