۴۰۰ قرآنی آيات كا محور خاندانی مسائل ہیں

IQNA

۴۰۰ قرآنی آيات كا محور خاندانی مسائل ہیں

9:40 - May 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1543337
قرآنی سرگرمياں گروپ: تعليم و تربيت كے ادارہ كے مسٶل نے كہا كہ قرآن مجيد میں ۴۰۰ آيات خاندانی مسائل كے بارے میں ہیں ليكن بہت سارے خاندان ان آيات كا علم نہیں ركھتے
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خاندانی مسائل سے مربوط اخباری مركز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تعليم و تربيت كے ادارہ كے مسٶل سيد جواد بہشتی نے كہا ہے كہ قرآن كے اسپيشلسٹ افراد كے ذريعہ ان كی وضاحت ہونی چاہیے –انہوں نے كہا كہ آج كل پوری دنيا میں خاندانی مسائل سب سے بڑا مسئلہ ہیں-انہوں نےمزيد كہا كہ قرآن مجيد میں ۴۰۰ آيات خاندان كے مسائل كے بارے میں ہیں –اس كے علاوہ سيرہ ائمہ طاهرين علیھم السلام اور روايات ائمہ میں بھی ان پر سير حاصل بحث كی گئی ہے-
نظرات بینندگان
captcha