ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے (دارالقرآن كريم) ادارہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مذكوره قاری جن كی عمر ۳۰ سال تھی گذشتہ شب ۵ مئی كو ٹريفك كے ايك حادثہ میں شديد زخمی ہو گۓ ليكن زخموں كی تاب نہ لاتے ہوۓ اپنے خالق حقيقی سے جا ملے اس قاری گرامی نے انتہائی مختصر عرصے میں بہت سارے مقامات حاصل كیے ہیں –
واضح رہے كہ ان كی تجھيز و تكفين آج ٦ مئی كو كی جائيگی-