اردن میں ايك حافظ قرآن بچے كا خطبہ جمعہ

IQNA

اردن میں ايك حافظ قرآن بچے كا خطبہ جمعہ

10:07 - May 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1543353
بين الاقوامی گروپ : اردن كے ۸ سالہ حافظ قرآن ٫٫نھار محمود القضات ٬ نے ٫٫بواء الموقر٬٬ كی مسجد میں نماز جمعہ كا خطبہ ديا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے المحيط خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بچہ نے جو كہ ۷ پاروں كا حافظ ہے حمد و ثناء خداوندی كے بعد محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام بھيجا اور اپنے خطبے كو بيان كيا-اس كے خطبے كا محور حقوق والدين تھا –اس نے بعير جھجك كے خطبے كو آخری دعا كے ساتھ ختم كيا جس نے اردنی میڈيا كی توجہ كو اپنی طرف جلب كی-
نظرات بینندگان
captcha