مازندران میں سركاری ملازمين كے لۓ قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا

IQNA

مازندران میں سركاری ملازمين كے لۓ قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا

9:49 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543716
قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبہ مازندران میں ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے حكومتی كارندوں كے لیے سال ۸۵ میں ٦۰ قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا تھا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق شعبہ دارالقرآن كے انچارج رحمة اللہ محمد حسن نژاد نے كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے صوبہ مازندران میں گذشتہ سال ٦۰ كلاسوں كا انعقاد كيا تھا - انہوں نے مزيد كہا كہ ان قرآنی كلاسوں میں ۱٦٦۰ سركاری ملازمين نے شركت كی تھی
نظرات بینندگان
captcha