اسلامی اوپن يونيورسٹی میں ٫٫نمای مہر٬٬ نامی نمائش گاہ كا انعقاد

IQNA

اسلامی اوپن يونيورسٹی میں ٫٫نمای مہر٬٬ نامی نمائش گاہ كا انعقاد

9:55 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543719
اعزازی گروپ: فاطمہ ساداتی :اسلامی اوپن يونيورسٹی كے شعبہ تحقيقات كی جانب سے ﴿نمای مھر﴾ نامی نمائش گاہ ٬پردہ اور مقدس دفاع كے عنوان سے منعقد كی گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش گاہ میں پانچ اسٹال لگاۓ گۓ ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے ﴿امتداد نور ﴾آئينہ سے آئينہ تك٬ وغيرہ شامل ہیں
موصولہ رپورٹ كے مطابق نمائش گاہ میں پردہ ٬مقدس دفاع اور انقلاب كی تصوير یں پيش كی گئی ہیں تاكہ جوان نسل انقلاب اسلامی سے مزيد اشنا ہو سكے مزيد اس نمائش گاہ میں مختلف دانشوروں نے عصر حاضر كے مسائل كو مد نظر ركھتے ہوۓ تقريریں كیں-
نظرات بینندگان
captcha