ھالينڈ كے شہر روٹرڈيم میں اسلامی لباس كی نمائش

IQNA

ھالينڈ كے شہر روٹرڈيم میں اسلامی لباس كی نمائش

10:08 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543730
بين الاقوامی گروپ: ھالينڈ كے ثقافتی بازار میں خصوصا مسلم خواتين كے لباس كی نمائش كی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے بلیڈ ايم اے نيوز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ھالينڈ كے ثقافتی بازار میں مسلم خواتين كے لباس كی ايك نمائش جس كا عنوان ٫٫ماما ٬٬ قرار ديا گيا ہے لگائی گئی ہے اس میں خواتين كے لباس جو كہ حجاب كے لیے كافی ہیں ركھے گۓ ہیں -
واضح رہے كہ ھالينڈ كی حكومت اس قسم كی نمائش دوسری جگہ پر لگانے سے مانع ہو رہی ہے كيونكہ اس كی نگاہ میں خواتين كے سر پر ڈوپٹہ امن عامہ كی سلامتی كے لیے خطرہ ہے -
نظرات بینندگان
captcha