الجزائری باشندے ہر پانچ سال میں ايك بار حج بيت اللہ سے مشرف ہو سكیں گے-

IQNA

الجزائری باشندے ہر پانچ سال میں ايك بار حج بيت اللہ سے مشرف ہو سكیں گے-

10:49 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543752
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كی وزارت حج و اوقاف نے كہا ہے كہ آئندہ الجزائری باشندے پانچ سال میں صرف ايك بار حج سے مشرف ہو سكیں گے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وزارت حج الجزائر نے اعلان كيا ہے كہ آئندہ پانچ سالوں میں ايك شخص فقط ايك بار حج پر جا سكے گا اس سے دوسروں كے لیے حج كے زيادہ سے زيادہ مواقع فراہم ہوں گے -
موصولہ رپورٹ كے مطابق حج كے لیے نام اسی شخص كا درج كيا جاۓ گا جو چار سال پہلے حج كے لیے گيا ہو –
واضح رہے كہ اقوام متحدہ كی طرف سے الجزائر كے حاجيوں كی تعداد ۳۵ ہزار ہے –
نظرات بینندگان
captcha