فصل نامہ كا پہلا شمارہ ٫٫فكر و نظر٬٬ كے عنوان سے تہران كی بيسویں عالمی نمائش گاہ میں پش كيا گيا-

IQNA

فصل نامہ كا پہلا شمارہ ٫٫فكر و نظر٬٬ كے عنوان سے تہران كی بيسویں عالمی نمائش گاہ میں پش كيا گيا-

10:00 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543980
فكر و نظر گروپ: فصل نامہ كا پہلا شمارا ٫٫فكر و نظر٬٬ كے عنوان سے تہران كی عالمی كتب كی نمائش گاہ میں پيش كيا گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے طابق اس مجلہ میں قرآن اور حديث كے آئينہ میں علم اور علماء كے متعلق تحقيقی كی بحث كی گئی ہے –
مضمون نگار نے اپنے اس مضمون میں علم اور اس كی مشتقات پر ادبی بحث كرتے ہوۓ یہ سوال اٹھايا ہے كہ قرآن و روايات میں جو لفظ علم استعمال ہوا ہے اس سے مراد كون سا علم ہے ؟پھر سوال كے جواب میں معاصر علماء اور دانشوروں كے نظريات كو بيان كر كے بہترين تبصرہ كيا گيا ہے-
اور اسی طرح مجلہ میں دوسرے تحقيقی مضامين بھی موجود ہیں جن میں سے بعض كے عناوين درج ذيل ہیں:
عربی نظم و نثر میں ايرانيوں كا كردار
صفوی دور میں اديان و مذاھب
نظرات بینندگان
captcha