ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المدينہ اخبار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے معلول بچوں كے ادارے كے سربراہ عرض بن عبد اللہ الغامدی نے كہا ہے٬ ان مقابلوں میں ۱۵۴ معلول بچے جو كہ سعودی عرب اور دوسری خليجی رياستوں سے ہیں نے شركت كی -
انہوں نے كہا كہ مقابلے كے تمام انتظامات احسن طريقہ سے انجام پاۓ –