كرمان میں سورہ ٫٫ لقمان ٬٬ كی تفسير كے ممتازين كی تجليل كی گئی

IQNA

كرمان میں سورہ ٫٫ لقمان ٬٬ كی تفسير كے ممتازين كی تجليل كی گئی

10:07 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543989
قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبہ كرمان كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں منعقد ہونے والے مقابلوں كے ممتازين كی تجليل كی گئی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی اوپن يونيورسٹی كے انجمن قرآن كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين حسينی نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ یہ تقريب روز معلم كی مناسبت سے منعقد كی گئی ہے-
انہوں نے كہا كہ اس تقريب میں سورہ لقمان كے امتحانات كے ممتازين كو انعامات سے نوازا جاۓ گا –انہوں نے كہا كہ اس امتحان میں ۱۸۰ افراد نے شركت كی جن میں ۹ افراد كو انعامات سے نوازا گيا-
نظرات بینندگان
captcha