زاھدان میں سورہ مباركہ ٫٫ حجرات٬٬ كے ترجمہ و تفسير كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

زاھدان میں سورہ مباركہ ٫٫ حجرات٬٬ كے ترجمہ و تفسير كے مقابلے كا انعقاد

10:08 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543990
قرآنی سرگرمياں گروپ: زاھدان كی جہاد دانشگاہی كے توسط سے اس قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جہاد دانشگاہی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سال اتحاد ملی و انسجام اسلامی كے حوالے سے جہاد دانشگاہی زاھدان نے ايك قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا ہے-
ان مقابلوں كے لیے ٫٫سورہ حجرات ٬٬ كا انتخاب كيا گيا ہے اور یہ مقابلے آئندہ ماہ ہو ں گے
اور ان سے شيعہ اور سنی برادران میں وحدت كو تقويت ملے گی-
نظرات بینندگان
captcha