دزفول میں علوم قرآنی كی نمائش گاہ كا انعقاد

IQNA

دزفول میں علوم قرآنی كی نمائش گاہ كا انعقاد

10:11 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543991
قرآنی سرگرمياں گروپ: دزفول كے دیہات ٫٫فضيلی ٬٬ كی مسجد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں علوم قرآنی كی نمائش گاہ كا انعقاد كيا گيا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق دزفول كے مساجد اور ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے حوالے سے نقل كيا كہ مسجد حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں ۱۰۰ عنوان سے زائد كتب كی نمائش گاہ كا انعقاد كيا گيا ہے اور یہ نمائش گاہ ۱۵ روز تك جاری رہے گی-
یہ نمائش گاہ شائقين كے لیے صبح و شام كھلی رہے گی- اور كتب ۱۵ سے ۲۰ فی صد تك رعايتی قيمت پر دی جائیں گی -
نظرات بینندگان
captcha