ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے ادارہ تبليغات اسلامی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ اقدام بيجار كے مختلف عہدہ داروں كے بار بار اصرار پر كيا جا رہا ہے اور اس مقصد كی خاطر ۳ سے ٦ سال كے بچوں كی تربيت كے لیے علماء قرآن سے استفادہ كيا جاۓ گا-