۲۰ ہزار روسی مسلمان حج بيت اللہ سے مشرف ہوں گے

IQNA

۲۰ ہزار روسی مسلمان حج بيت اللہ سے مشرف ہوں گے

10:23 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543996
بين الاقوامی گروپ: امسال ۲۰ ہزار روسی حجاج كرام حج كی سعادت سے مشرف ہوں گے-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے I I N A نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے مسلم كيمونٹی كے مفتی اعظم ﴿روا عين الدين ﴾ نے اعلان كيا ہے كہ ہم ہر سال زيادہ سے زيادہ روسی مسلمانوں كے حج پر جانے كے لیے اقدامات كر رہے ہیں اور یہ تعداد گذشتہ سال كی تعداد سے دو ہزار زيادہ ہے -
انہوں نے كہا كہ روس كے ٹوٹنے كے بعد مسلمانوں كی تعداد میں حيرت انگيز طور پر ترقی ہوئی ہے اور مساجد كی تعداد جو كہ ۱۰۰ تھی وہ ۷۰۰ تك جا پہنچی ہے واضح رہے كہ اس وقت روس میں ۲ كروڑ مسلمان زندگی بسر كرتے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha