فتر تبليغات اسلامی ٫٫وحدت اسلامی ٬٬ كے موضوع پر ۱۲ كانفرنس منعقد كرے گا

IQNA

فتر تبليغات اسلامی ٫٫وحدت اسلامی ٬٬ كے موضوع پر ۱۲ كانفرنس منعقد كرے گا

10:30 - May 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1544338
اعزازی نامہ نگار : دفتر تبليغات اسلامی رواں سال كے دوران وحدت اسلامی كے موضوع پر ۱۲ كانفرنسیں منعقد كرے گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق علی ميرزای جو كہ دفتر تبليغات اسلامی كے ايك شعبہ كے انچارج بھی ہیں انہوں نے كہا كہ آيت اللہ مكارم شيرازی ٬حجة الاسلام حسينی بو شہری اور حجة الاسلام والمسلمين اعرافی جيسے مفكرين كو دعوت دی جاۓ گی-
نظرات بینندگان
captcha